ابنا: کمال قلیچدار اوغلو نے اردوغان پر الزام عائد کیا کہ وہ علاقہ میں امریکی پالیسیوں کو اجراء کررہا ہے۔ قلیچدار نے شام کے خلاف ترک حکام کے بیانات اور اقدامات پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اردوغان واضح کرے کہ وہ شام سے کیا چاہتا ہے۔ اس نے کہا کہ اردوغان امریکی اشاروں پر ناچنا بند کردے کیونکہ ایسا کرنا ترک کی روایات کے خلاف ہے۔....... /169
17 مارچ 2012 - 20:30
News ID: 303436
ترکی کی عوامی جمہوری پارٹی کے سربراہ نے اردوغان حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے علاقہ میں امریکہ کی آلہ کار حکومت قراردیا ہے۔